وزیر اعظم کا دورہ چین اسٹریٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا آنے والا دورہ چین دونوں ممالک کے اسٹرiٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار مزید پڑھیں

اقوام متحدہ پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا معترف

پولیو کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی دو خصوصی ایجنسیوں نے پاکستان کے پولیو پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس منتقلی رکنے اور کیسز کی تعداد صفر ہونے تک پاکستان میں اسی عزم کے مزید پڑھیں

بھارت کا پی آئی اے پرواز کو جے پور جانے کی اجازت دینے سے انکار

بھارت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ، بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا. بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کو جے پور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہیں دی، پی آئی اے کی خصوصی پرواز کوکل ہفتہ کی صبح کراچی سے لاہور اور لاہور سے جے پورجانا تھا. پی آئی اے نے کل 29 جنوری کو کراچی سے جے پور کے لیے خصوصی پرواز شیڈول کی تھی، پی آئی اے حکا م نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کی طرف سے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 160 یاتریوں کو پاکستان سے بھارتی شہر جے پور کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے زریعے روانہ ہونا تھا۔

متحدہ عرب امارات کا حوثیوں کے خلاف مضبوط دفاع کا عزم

سینئر امارتی عہدیدار نے مضبوط دفاع کا عزم کرتےہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے لیے یمن کے باغیوں کا حملہ ’نیا‘ نہیں ہوگا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر مزید پڑھیں

بھارت میں خاتون پولیس کیڈٹ کے حجاب پر پابندی

بھارت میں مودی سرکار کے پیروکاروں کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی۔ ریاست کیرالہ کی حکومت نے مسلمان پولیس کیڈٹ کے حجاب کرنے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی لگادی۔ حکومت کے مطابق ریاستی اسکولوں کے طلبا کے لئے شروع کئے گئے اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ پروجیکٹ میں مذہبی علامات کو استعمال کرنے کی کوئی گنجائش نہیں اورنہ ہی اس کی اجازت دی جاسکتی ہے۔ حجاب پرپابندی کے خلاف مسلمان طالبہ نے کیرالہ کے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ہے۔ اس سے قبل بھارتی ریاست کرناٹک کے سرکاری کالج میں بھی حجاب پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ تاہم طالبعلموں نے اس زبردستی کے آگے گھٹنے ٹیکنے سے انکار کر دیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کا مذہبی حق ہے اور ان کا حجاب کوئی قانون نہیں اتروا سکتا، اور نہ ہی اسکول مزید پڑھیں

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ، 5 گارڈز ہلاک

یوکرین کی ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 5 گارڈز ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ میزائل فیکٹری میں گارڈز کو ہتھیاروں کے اجرا کے دوران پیش آیا، پولیس کو حملہ آور اہلکار مزید پڑھیں

آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں مارچ میں پاکستان آئیں گی، فیصل جاوید

پاکستان تحریکِ انصاف  کے رہنما و سینیٹرفیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ رواں سال مارچ میں آسٹریلیا، اکتوبر میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ پی ایس ایل کے بارے میں ٹوئٹر پر فیصل جاوید کا مزید پڑھیں

ڈرونز اُڑانے پر جیل کی سزا ہو گی

متحدہ عرب امارات میں  حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ  ڈرونز اُڑانے پر جیل کی ہوا کھانا پڑ سکتی ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق امارات میں ڈورن اُڑانے پر چھ ماہ جیل یا پھر 48 لاکھ پاکستانی روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، امارات میں گزشتہ ہفتے سے ڈورنز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی جبکہ کھیلوں میں استعمال ہونے والے ڈرون پر بھی پابندی عائد ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام اور املاک دونوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔ https://twitter.com/UAE_PP/status/1486285830301925377?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1486285830301925377%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.humnews.pk%2Flatest%2F372470%2F انتظامیہ کے مطابق لوگوں کے ڈرونز کے غلط مزید پڑھیں

روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق

کئی عرصے سے جاری کشیدگی کے بعد، روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پیرس میں روس، یوکرین، فرانس اور جرمنی کے مشیران کے طویل مذاکرات ہوئے،  روسی مشیر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں