امریکا کا اسرائیل سے اپنے شہری کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل میں ایک امریکی شہری کی حال میں ہوئی ہلاکت کی مکمل مجرمانہ تحقیقات اور مکمل احتساب کی توقع رکھتا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہری عمر اسد 12 مزید پڑھیں

انگلش کرکٹرز پی ایس ایل میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے

لاہور: انگلش کرکٹرز پی ایس ایل میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے۔ کرس جورڈن، جیسن رائے اور جیمز ونس نے مقامی ہوٹل کے بائیو سیکیور ببل میں پہنچ گئے ہیں، کرس جورڈن کراچی کنگز، حسین رائے اور جیمز ونس مزید پڑھیں

سعودی عرب ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

سعودی عرب نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6 ارب 40 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی مواصلات اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عبدالله بن عامرالسواحہ نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم لیپ کے موقع پر کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کل 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل سے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم ونٹراولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں علاقائی اور بین الاقوامی امورسمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات کی مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ، کینیڈا نے میانمار کے اعلیٰ عدالتی حکام پر پابندیاں لگادیں

امریکا، برطانیہ اور کینیڈا نے میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پر اعلیٰ عدالتی حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ میں غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے حوالے سے کہا گیا کہ امریکی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، ایک ماہ میں 22 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کی بربریت جاری ہے، جنوری کے مہینے میں قابض فوج نے 22 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق کالے قانون کے تحت سال کے پہلے ماہ میں 45 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا اور پُرامن مظاہروں پر فائرنگ سے 17 افراد زخمی ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے  جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قابض فوجیوں نے ان میں سے 4نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 7 گھروں کو بھی تباہ کیا۔ مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں اس رمضان اجتماعی افطار کی رونقیں بحال ہوں گی

 مسجد نبوی میں  دو سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کی جا سکے گی۔ سعودی عرب کی حکومت  کا کہنا ہے کہ  ماہ رمضان کے دوران مسجد نبوی میں اجتماعی افطاریوں کے لیے کورونا ویکسین اور دیگر ایس او مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے، وزارت دفاع یو اے ای کے مطابق یمن میں حوثیوں کی طرف سے داغے گئے میزائل کو تباہ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حملہ اتوار کی رات یمن کے الجواف نامی صوبے سے کیا گیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، متحدہ عرب امارات نے میزائل کو تباہ کرنے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ اپنے پہلے دورے پر متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں، میزائل اسرائیلی صدر کے امارات پہنچنے کے چند گھنٹوں بعد داغا گیا۔ • UAE air defences destroy ballistic missile launched by Yemen's Houthis• #ViktorHovland• World's first hydrogen-powered hydrofoil• #SuperBowl : Rams and Bengals 🔊 Here's what's trending, told in under two minutes مزید پڑھیں