مقبوضہ کشمیر: مسجدکی تعمیرکیلئے بیوہ کاعطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام

مقبوضہ کشمیر میں مسجدکی تعمیرکے لیے غریب بیوہ کا عطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ بھارتی روپے میں نیلام ہوگیا۔ ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور میں مسجدکے لیے چندے کی اپیل پر لوگوں نے نقدی کے ساتھ برتن، مزید پڑھیں

پاکستان میں کوئی فلسطینی یتیم نہیں آیا، سوشل میڈیا کی افواہوں پر فلسطینی سفارتخانےکا بیان

اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پر 3 ہزار فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیا ہے۔ فلسطینی سفارت خانےکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ گزشتہ دنوں سوشل مزید پڑھیں

توشہ خانہ کا جو ہاربیچنے پرسزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے: ترجمان بشریٰ بی بی کا دعویٰ

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانے کا جو ہار بیچنے پرسزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے اور اس کی اصل قیمت ایک کروڑ روپے مزید پڑھیں

عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونیکا شبہ ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں

لازمی نہیں میسیج کرنیوالے کرکٹرز غیر شادی شدہ ہوں: نوال سعید کی کرکٹرز کے میسیجز پر گفتگو

پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوال سعید نےکرکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات پر ایک بار پھر بات کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹرز کو ایسے میسیجز نہیں کرنے چاہیے کیوں کہ لوگ انہیں آئیڈیلائز کرتے ہیں۔ اداکارہ حال ہی مزید پڑھیں

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

بہاولپور: ملت ایکسپریس سے خاتون کے مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے کی ابتدائی رپورٹ اور خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان سامنے آگیا۔ ریسکیو عملے کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 8 اپریل کو خاتون مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، پیٹرول کی قیمت کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کرینگے

اسلام آباد: پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے لیکن مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ رواں سال ریلیز کرنیکا اعلان

پاکستان کی پہلی ’ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر‘ سنیما گھروں میں ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔ دی لیجنڈ آف مولاجٹ جیسا شاہکار پیش کرنے والے مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز کے ساتھ لا رہے ہیں مزید پڑھیں

پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، طلبا کو مفت کتابیں نہ مل سکیں

پنجاب بھر میں آج سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا لیکن صوبے کے 48 ہزار اسکولوں میں مفت کتابیں نہ مل سکیں۔ عام طور پر اسکولوں کے نتائج آنے سے پہلے مفت کتابیں اسکولوں کے گوداموں میں پہنچا دی مزید پڑھیں