گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش میں بھارتی حکومتی اہلکار ملوث تھے: ڈونلڈلو کا انکشاف

امریکا نے امریکا کے اندر بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی تصدیق کر دی۔ جنوبی ایشیا کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈلو نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ سماعت میں پاکستان میں جمہوریت اور پاک مزید پڑھیں

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھادیا

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکر نے وائٹ ہاؤس میں تقریر کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھا دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں سینٹ پیٹرکس ڈے کی تقریب سے خطاب کے دوران غزہ پر بمباری بند مزید پڑھیں

القسام مجاہدین نے سمندر کے راستے تیر کر اسرائیلی فوجی اڈے پر حملہ کردیا

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پٹی میں مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوجی اڈے پر حملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے شمال میں اسرائیلی فوجی اڈے زیکیم مزید پڑھیں

چھوٹے اور خوبصورت ‘بلیو ڈریگن’ نے امریکی ساحلوں پر لوگوں کو کیسے پریشان کر دیا؟

سمندر متعدد پراسرار مخلوقات سے بھرے ہوتے ہیں جن میں بیشتر کی جھلک بھی انسانوں کو کبھی کبھار نظر آتی ہے۔ ایسے ہی ایک خوبصورت مگر پراسرار سمندری جاندار امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلوں پر نظر آیا ہے مگر اس مزید پڑھیں

سلمان خان کی عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کو اپنے ساتھ کام کی پیشکش

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے سُپر اسٹار عامر خان کی سابقہ اہلیہ و ہدایتکار کرن راؤ کی فلم ‘لاپتا لیڈیز’ دیکھ کر اُنہیں اپنے ساتھ کام کی پیشکش کردی۔ سلمان خان نے کرن راؤ کی ہدایتکاری مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کردیا

دبئی: نامور بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنے کی شدید خواہش رکھتی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں پنجابی فلموں کی سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان کے بے شمار دوست مزید پڑھیں

تقسیم ہند سے قبل بچھڑے بچپن کے دوستوں کی دوبارہ ملاقات؛ ویڈیو وائرل

واشنگٹن: 1947 میں پاک بھارت سرحدی تقسیم کے دوران متعدد تلخ واقعات تاریخ کا حصہ ہیں لیکن ان واقعات سے جڑے قصے آج بھی منظرعام پر آجاتے ہیں جیسا امریکا میں ہوا جہاں تقسیم ہند سے قبل بچھڑے بچپن کے مزید پڑھیں

چلی کی پرواز خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی، واقعے میں 50 مسافر زخمی

آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جانے والی چلی ائیرلائنز کی پرواز خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ چلی ائیرلائن کا بوئنگ 787 طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث دوران پرواز اچانک نیچے جانے لگا، طیارے میں شدید جھٹکوں سے 50 افراد مزید پڑھیں