اسرائیل کو ایرانی میزائل اور ڈرونز مار گرانا مہنگا پڑگیا، 1 ارب ڈالر سے زائد خرچ ہوگئے

اسرائیل کو گزشتہ شب ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل اور ڈرونز مار گرانا بہت مہنگا پڑ گیا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے درجنوں میزائلوں اور ڈرونز کو مار گرانے کے لیے اسرائیل کو ایک ارب مزید پڑھیں

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند روز بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی مزید پڑھیں

گھانا میں 63 سالہ پادری کی 12 سال کی لڑکی سے شادی نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

افریقی ملک گھانا میں 63 سالہ پادری کو 12 سالہ لڑکی سے شادی کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں گھانا میں ایک بااثر پادری کی 12 سالہ لڑکی سے مزید پڑھیں

شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ، سینیئر کمانڈر سمیت 8 افراد جاں بحق

اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس میں متعدد سفارتکار بھی شامل ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کو مزید پڑھیں

اسرائیل نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی پولیس نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی پولیس نے پیر کے روز بتایا کہ اسماعیل ہنیہ کی بہن صباح عبد السلام ہنیہ کو دہشت گردی کے الزامات میں جنوبی اسرائیل سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم، ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ریفرنڈم میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا، پہلے مرحلے میں وقت ختم ہوجانے کے سبب کئی ہزار سکھ اپنا ووٹ مزید پڑھیں

قرارداد ویٹو نہ کرنے پر اسرائیل سیخ پا، اعلیٰ حکام کا امریکا کا دورہ منسوخ کردیا

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد پر امریکا کی جانب سے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے پر احتجاجاً مشیروں کا امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا۔ اقوم متحدہ کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی خواتین سے ان کے اہلخانہ کے سامنے جنسی زیادتیاں کررہے ہیں: ڈاکٹر کا انکشاف

یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ ریلیف آرگنائزیشنز (UOSSM) کی بورڈ ممبر اور کلینیکل پروفیسر ڈاکٹر عالیہ خان نے اسرائیلی فوجیوں پر فلسطین میں خواتین سے زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ ریلیف وہ آرگنائزیشنز ہے مزید پڑھیں

اسرائیل کا الشفا اسپتال پر گھیراؤ کا چوتھا روز، مزید 100سے زائد فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ایک دن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے جاری صیہونی بربریت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 880 سے زائد ہو مزید پڑھیں