پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز کو شکست، ٹرافی مسلسل دوسری بار لاہور قلندرز کے نام

لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان سپر لیگ 8 (پی ایس ایل) کے فائنل میں ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 201 رنز کے تعاقب میں مزید پڑھیں

وزیرِاعظم نے نجم سیٹھی کو پی سی بی چیئرمین بنانے کی منظوری دے دی

وزیرِاعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین بنانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کر دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ مزید پڑھیں

لیونل میسی نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا

قطر میں فٹبال ورلڈکپ فائنل جیت کر ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا برسوں پرانا خواب پورا ہوگیا۔ مگر ارجنٹینا کے عالمی چیمپئن بننے کے بعد لیونل میسی نے ایک اور دلچسپ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ ورلڈکپ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: فرانس مسلسل دوسری بار فائنل میں، مراکش کا خواب ادھورا

دفاعی چیمپئن فرانس نے مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دی۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس کے مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ آج شیڈول کے مطابق ہوگا

شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی، پاک انگلینڈ تاریخی ٹیسٹ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پلیئرز کی دستیابی سے آگاہ کردیا، انگلینڈ کے میڈیکل پینل نے کھلاڑیوں کو آج میچ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

) پاکستان نے 1992ء ورلڈکپ کی تاریخ دہراتے ہوئے آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر محدود فارمیٹ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنا لی۔ ٹی 20 ورلڈکپ کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کیلئے بڑا دھچکا، فخر زمان ایک بار پھر گھٹنے کی انجری کا شکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹرنجیب سومرو کا کہنا ہے کہ فخر زمان کو گھٹنے کی انجری ہے جس مزید پڑھیں