خاتون نے شوہر کو نیلامی کیلئے پیش کردیا، وجہ غربت نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔

ڈبلن (ویب ڈیسک) آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے پکنک پر ساتھ نہ لے جانے پر اپنے شوہر کو نیلامی کی ویب سائٹ پر فروخت کیلئے پیش کردیا۔ نیوزی لینڈ کی آن لائن نیلامی کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

خانہ کعبہ میں کم سے کم کتنی عمر کے بچوں کو داخلے کی اجازت دیدی گئی؟ سعودی عرب نے خوشخبری سنا دی

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے خانہ کعبہ کے اطراف اور مسجد الحرام کے احاطے میں 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کے داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے انتہائی مقبول فیچر ’’ ڈیلیٹ فار ایوری ون‘‘ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا

نیویارک (ویب ڈیسک)واٹس ایپ صارفین کی سہولت اور ضرورت کے مطابق ایپ میں تبدیلیاں جاری رکھتا ہے اور کچھ عرصہ قبل بھیجے گئے غلط پیغام جو ہٹانے کیلئے خصوصی فیچر متعارف کروایا گیا تھا جس کی صارفین لمبے عرصہ سے مزید پڑھیں

18 سالہ تاریخ میں پہلی بار فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں کمی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو 18 سال ہوگئے ہیں اور پہلی بار ایسا کچھ ہوا ہے جس کا سامنا اسے پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ اور وہ ہے روزانہ اس سوشل نیٹ ورک استعمال کرنے والے صارفین مزید پڑھیں

حکومت کو وزیر اعظم کے دورہ چین سے سی پیک میں نئی توانائی آنے کی توقع

حکومت کو توقع ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا آج (جمعرات) سے شروع ہونے والا 4 روزہ دورہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں نئی روح پھونکے گا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس مزید پڑھیں

بھارت سے بیک ڈور سفارتکاری جاری، مثبت نتائج آ سکتے ہیں، میاں منشا

پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت میاں محمد منشا نے دعویٰ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل کے ذریعے بات چیت جاری ہے جس کے اچھے نتائج نکلنے کی امید ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لاہور مزید پڑھیں