لیونل میسی نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا

قطر میں فٹبال ورلڈکپ فائنل جیت کر ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا برسوں پرانا خواب پورا ہوگیا۔ مگر ارجنٹینا کے عالمی چیمپئن بننے کے بعد لیونل میسی نے ایک اور دلچسپ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ ورلڈکپ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: فرانس مسلسل دوسری بار فائنل میں، مراکش کا خواب ادھورا

دفاعی چیمپئن فرانس نے مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دی۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس کے مزید پڑھیں

معروف فٹبالر میسن گرین ووڈریپ اور حملے کے الزام میں دوبارہ گرفتار

لندن: (آئی این این) مانچسٹر یونائیٹڈ کے نامور فٹبالر میسن گرین ووڈ کو ریپ، زبردستی اور حملے کے الزام میں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میسن کو اس سے قبل آن لائن جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں لگائے مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل 24 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

لندن: (آئی این این) انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر 24 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم 23 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور ٹوٹنہم ہاٹسپر کی ٹیم 20 پوائنٹس مزید پڑھیں

رونا لڈو کلب فٹبال میں 700 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر

لیور پول: (آئی این این) سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو کلب فٹبال میں 700 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔ پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر اور ایورٹن کے درمیان پریمیئر لیگ کے میچ میں کلب مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے نمائشی فٹبال میچ کا انعقاد

پشاور(آئی این این)خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فٹ بال میچ کا انعقاد کیا گیا، قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں نے شرکت کی، ارجنٹائن اور ساؤتھ افریقہ کے سفیر بھی آئے، نمائشی میچ کے آر ایل مزید پڑھیں

پیرس، فٹبال میچ میں خوفناک ہنگامہ آرائی، تحقیقات کا آغاز

پیرس: (آئی این این) فٹبال میچ کے دوران ہلڑ بازی اور ہنگامہ آرائی کی تحقیقات شروع ہو گئیں، پولیس نے پورٹل کے ذریعے مشتعل افراد کی ویڈیو یا تصاویر شیئر کرنے کی درخواست کر دی۔ فٹبال یورپا کانفرنس لیگ کا مزید پڑھیں