آئی ایم ایف سے ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت پروگرام لینا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے تاریخی طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان آئی ایم مزید پڑھیں

ایف بی آر نے مقامی طور پر تیار شدہ لگژری گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریوینیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والی لگژری گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایس آر او مزید پڑھیں

پاک سوزوکی کے مختلف گاڑیوں کے ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

پاک سوزوکی نے 2022 کے دوران دوسری بار اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق سوزوکی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 99 ہزار روپے سے 16 لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان مزید پڑھیں

طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد دو طرفہ تجارت کیلئے کھول دی گئی

طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد دو طرفہ تجارت کے لیے کھول دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق دو طرفہ تجارت کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی افغان کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بجٹ 2023-24 ! 170 ارب کے اضافی ٹیکسز برقرار رہیں گے، 470 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ 2023-24 کے حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے جس کے تحت سال رواں کے ماہ فروری میں منی بجٹ کے ذریعے لگائے گیے 170 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 12 روپے سے زائد فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: ( آئی این این) کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر سناتے ہوئے نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت ایک اور اکنامک زون بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (آئی این این) وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ایک اور اکنامک زون بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت منصوبہ بندی کے مطابق سی پیک کا ساتواں سپیشل اکنامک زون دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

اسحاق ڈار بھی آئی ایم ایف کے سامنے بے بس، پٹرول پر لیوی میں 45 فیصد اضافہ

لاہور: (آئی این این) پٹرولیم صارفین کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، مفتاح اسماعیل پر اعتراض اٹھانے والے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے سامنے بے بس ہوگئے، پٹرول پر لیوی میں 45 فیصد اضافہ مزید پڑھیں