ویکسین نہیں لگواوں گا، جوکووچ کی دبئی ٹورنامنٹ کھیلنے کی تیاری

آسٹریلین اوپن میں ویکسین نہ لگوانے پر باہر ہوجانے والے سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اب اے ٹی پی دبئی ٹینس ٹورنامنٹ کھیلیں گے۔ ٹینس کو کور کرنے والے صحافیوں نے 21 سے 26 فروری تک دبئی میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں  مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس پر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دیے جانے والے دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ شروع کردی ہے۔ انفو نیوز کے طمابق بلدیاتی ایکٹ کے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دھرنا مزید پڑھیں

بھارت کے یوم جمہوریہ کی پریڈ سے غیرملکی معززین اور وفود غیرحاضر

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر اس سال بھی شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا جہاں نئی دہلی میں ہونے والی تقریب میں بھارت نے اپنی دفاعی صلاحیتوں اور ہتھیاروں کو بھرپور مظاہرہ کیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب میں اہم معاہدہ طے پاگیا

ریاض: سعودی عرب میں10 بلین ٹری منصوبے کے لیے پاکستان برادر اسلامی ملک کی مدد کرے گا۔دونوں ملکوں میں اس حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سعودیہ میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

امریکی ریاستوں کا گوگل پر صارفین کی مرضی کے بغیر ٹریکنگ ڈیٹا کرنے کا الزام

امریکا کی کئی ریاستوں نے گوگل پر لوکیشن ٹریکنگ کے ذریعے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزشی پر مقدمہ دائر کیا ہے۔ ٹیکساس، انڈیانا، واشنگٹن اسٹیٹ اور ڈسٹرکٹ کولمبیا کی جانب سے یہ دعویٰ دائر کیا گیا اور حکام کے بیان کے مزید پڑھیں

پاکستان کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے، مائیکل اوون

اسلام آباد: انگلینڈ کے مشہور سابق فٹبالر مائیکل اوون نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے۔ انگلینڈ کے مشہور سابق فٹبالر مائیکل اوون نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں فٹبال کو مزید پڑھیں