ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر توجہ کے بجائے ہاکی ٹیم پر توجہ دینا چاہیے: شہلا رضا

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے معاملات پر توجہ کے بجائے ہاکی ٹیم پر توجہ دینا چاہیے۔ پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شہلا رضا مزید پڑھیں

شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب

پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور ایم این اے سیدہ شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کراچی میں ہوا، یہ اجلاس سیکرٹری پی ایچ مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کے انتخاب کیلیے اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کے انتخاب کے لئے کانگریس کا ہنگامی اجلاس 21 مارچ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکرٹری رانا مجاہد علی نے کانگریس کا اجلاس مزید پڑھیں

ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ جاری، قومی ٹیم کا ایک درجے ترقی کے بعد 15 واں نمبر

عالمی رینکنگ میں ہالینڈ کا پہلا، بیلجیئم کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہے جب کہ پاکستانی ٹیم کا نمبر 15واں ہے۔ عالمی رینکنگ میں قومی ہاکی ٹیم کی ایک درجہ بہتری اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد دیکھنے میں مزید پڑھیں

اذلان شاہ ہاکی کپ سے پہلے قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، عماد شکیل، مبشر علی مستعفی

لاہور: (آئی این این)اذلان شاہ ہاکی کپ سے پہلے قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، نائب کپتان عماد شکیل بٹ اور پنالٹی کارنر سپیشلسٹ مبشر علی نے استعفیٰ دے دیا، لیگز کھیلنے میں مصروف دیگر بارہ کھلاڑیوں کی تربیتی کیمپ میں مزید پڑھیں

قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان، اولمپئن کلیم اللہ چیئرمین مقرر

لاہور: (آئی این این) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا،اولمپئن کلیم اللہ کو چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد قومی ہاکی مزید پڑھیں

ہاکی لیجنڈ اولمپئن منظورحسین جونیئر انتقال کر گئے

لاہور(آئی این این) پاکستان ہاکی لیجنڈ اولمپئن منظور حسین جونیئر دل کے عارضے کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق منظور جونیئر کو دل کے عارضے کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کیا مزید پڑھیں

پی ایچ ایف کا نئے امپائرز کی تلاش اور تربیت کے حوالے سے پروگرام جاری

راولپنڈی: (آئی این این) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے امپائرز کی استعداد بہتر کرنے اور امپائرنگ پول کو بڑھانے کے لئے نئے امپائرز کی تلاش اور تربیت کے حوالے سے پروگرام جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن مزید پڑھیں