’بیٹی بچاؤ کے بجائے بیٹی پٹاؤ‘ کہہ جانے پر نریندر مودی پر مذاق

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک ہی ہفتے میں دوسری بار براہ راست خطاب کے دوران غلطی کیے جانے پر سوشل میڈیا پر ان کا مذاق اڑاجا رہا ہے۔ نریند مودی نے گزشتہ روز ’بیٹی بچاؤ‘ بیٹی مزید پڑھیں

تمام تر مشکلات کے باجود سی پیک میں پیش رفت جاری ہے، دفتر خارجہ

چین ۔ پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر کام تعطل کا شکار ہونے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود اقتصادی وینچر پر کام جاری ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

دھماکے کے باوجود انٹرنیشنل کرکٹرز لاہور آنے کیلئے تیار ہیں، پی سی بی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے دھماکے کے باوجود بین الاقوامی کرکٹرز لاہور آنے کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) مزید پڑھیں

سودی عرب کے فضائی حملے کے بعد یمن انٹرنیٹ کنکشن سے محروم

یمن کئے شہر حدیدہ میں سعودی عرب کے فضائی حملے کے بعد ملک میں انٹرنیٹ کنکشن منقطع ہو گیا۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق ایک مقامی گروپ نیٹ بلاکس نے بتایا کہ انٹرنیٹ منقطع ہونے کے مسائل مقامی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی تردید

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔ انفو نیوز نیٹ ورک کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے مزید پڑھیں

‘داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر کام بحال ہوچکا ہے’

چینی وزارت داخلہ کے ترجمان ژاؤ لیجان نے داسو ہائیڈو پاور منصوبے پر چینی کنٹریکٹرز کے غیر متحرک ہونے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی پریس سینٹر میں معمول کی بریفنگ دیتے مزید پڑھیں