کراچی:(آئی این این) صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ نے 23-2022 کیلئے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کر دی ہے۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کابینہ میں مشیر مزید پڑھیں
سیلاب کے باعث معاشی میدان میں صورتحال سنگین ہوگئی ہے جس کے وجہ سے ٹیکس ہدف حاصل کرنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔ ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ایف بی آر مزید پڑھیں
کراچی: چائنیز کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے1سےڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق چائنیز کمپنی باو گروپ نےاسٹیل ملزکے شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور ادارے کی بحالی کے لئے مزید پڑھیں
لاہور: (آئی این این) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکی ٹمںی امریکی ڈالر کی قیمت میں چار ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان ڈالر کے شدید سیالیت بحران سے گزر رہا ہے اور حالیہ سیلاب نے سات ماہ کے وقفے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے کے باوجود بڑے اقتصادی بنیادی اصولوں کو مزید بگاڑ دیا مزید پڑھیں
پاکستان میں آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ کوئٹہ کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں اور فی کلو قیمت کم از کم 115 روپے ہو گئی ہے۔ ادارہ مزید پڑھیں
لاہور: (آئی این این) سیلاب سے تباہ حال ملکی معیشت مزید دباؤ کا شکار ہوگئی، ایف بی آر کے لیے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنا ناممکن ہوگیا۔ ایف بی آر کے لیے رواں مالی سال کا ٹیکس مزید پڑھیں
اسلام آباد :(آئی این این) ملک بھر میں ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.58 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ 26 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مزید پڑھیں
لاہور: (آئی این این) پاکستانی روپے کی بے قدری، ڈالر کی اونچی اڑان برقرار ہے، امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، امریکی کرنسی مزید 2 روپے 8 پیسے مہنگی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مزید پڑھیں
اسلام آباد:(آئی این این) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین مارکیٹ کرے مزید پڑھیں