قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول، ملک کے مختلف علاقوں میں آٹا نایاب، شہری خوار

لاہور: (آئی این این) ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول ہو گئیں جس کے باعث لاہور کے متعدد علاقوں میں آٹا دستیاب ہی نہیں، عوام آٹے کیلئے مارے مارے پھرنے پر مجبور ہو گئے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

غذائی اجناس کی قلت، این ایف آر سی سی کا فاسٹ ٹریک پر ٹماٹر، پیاز کی امپورٹ کا حکم

اسلام آباد: (آئی این این) نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈی نیشن سینٹر نے ٹماٹر اور پیاز کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کا حکم دیتے ہوئے صوبوں کو غذائی اجناس کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کردی

کراچی:(آئی این این) صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ نے 23-2022 کیلئے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کر دی ہے۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کابینہ میں مشیر مزید پڑھیں

سیلاب کےباعث معاشی میدان میں سنگین صورتحال، ٹیکس ہدف حاصل کرنا انتہائی مشکل

سیلاب کے باعث معاشی میدان میں صورتحال سنگین ہوگئی ہے جس کے وجہ سے ٹیکس ہدف حاصل کرنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔ ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ایف بی آر مزید پڑھیں

اسٹیل ملز کے نجکاری، ممکنہ پلان سامنے آگیا

کراچی: چائنیز کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے1سےڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق چائنیز کمپنی باو گروپ نےاسٹیل ملزکے شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور ادارے کی بحالی کے لئے مزید پڑھیں