ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر62 پیسےمہنگا ہوکرنئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر182 روپے40 پیسوں کی سطح پرپہنچ گیا۔ چھ روز قبل مزید پڑھیں

صنعتی شعبے کو ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت کی ضرورت ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے نے تصدیق کی ہے کہ صنعتی شعبے کے لیے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ مزید بات چیت کی ضرورت ہے اور وزارت خزانہ آئندہ ماہ کے آخر مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مزید پڑھیں