رمضان المبارک: ٹماٹر، گھی، پیاز، لہسن، گوشت، دودھ اور دالوں سمیت 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: رواں ہفتے رمضان المبارک کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ مہنگائی کی شرح میں 1.53 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی نیوز کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری ارسال

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی سفارش کردی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، فواد چوہدری نجی نیوز نے اس ضمن میں ذمہ دارذرائع مزید پڑھیں

پی ہوٹا کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنی تنخواہ کم کرنے کی درخواست کردی

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (پی- ہوٹا) کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر اسد اسلم خان نے صوبائی حکومت سے اپنی تنخواہ آدھی کرنے کی درخواست کردی، ایک ماہ قبل ان کی تعیناتی کے وقت ان کی تنخواہ اور مراعات کا معقول مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت ٹریک پر آنے لگی، شرح نمو رواں سال 4 فیصد تک رہنے کا امکان

پاکستان کی معیشت ٹریک پر آنے لگی ، شرح نمو رواں سال 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ کم کرنے کے نتائج مثبت ریکارڈ کیے گئے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے میں ایشیائی مزید پڑھیں

مقصود چپڑاسی کے اکاونٹس میں 3 ارب روپے سے زائد کی ترسیلات ہوئیں، ایف آئی اے

شہباز شریف خاندان کے مبینہ فرنٹ مین مقصود چپڑاسی کے اکاونٹ میں رقم منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق مقصود چپڑاسی کے اکاونٹس میں 3 ارب 9 کروڑ سے زائد روپے کی ترسیلات ہوئیں۔مقصود مزید پڑھیں

تجارتی خسارہ 70 فیصد اضافے کے بعد 35 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

پاکستان کا تجارتی خسارہ 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 70 فیصد اضافے کے بعد مارچ میں 35 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق درآمدات میں ہوشربا اضافے کی وجہ سےتجارتی خسارے مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے میں قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ مہنگائی ہے، وزارت صنعت

عالمی سطح پر اسٹیل کے اسکریب کی قیمت میں بے مثال اضافے نے فریٹ کے کرایے میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی تعمیراتی شعبے میں استعمال ہونے والی اسٹیل قیمت میں اضافے کی وجہ بنی ہے۔ ڈان اخبار مزید پڑھیں

روس نے ڈالر کے بجائے روبیل پر مبنی نیا مالیاتی نظام متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا

صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ قدرتی گیس کی روبیل میں ادائیگی کا منصوبہ ہی اصل نمونہ ہے جس کو دنیا کا سب سے بڑا ملک اہم اشیا کی برآمدات میں توسیع دے گا کیونکہ مغربی ممالک نے ڈالر کی مزید پڑھیں