‘سیلنگ کلب، فارمز کی تعمیر کیلئے اراضی صدر اور وزیراعظم نے دی تھی’

راول جھیل پر اپنے سیلنگ کلب اور سملی ڈیم روڈ پر فارم ہاؤسز قائم کرنے دفاع کرتے ہوئے وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں منصوبوں کے لیے زمین کی منظوری بالترتیب اس وقت کے صدر اور وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی کا کوئی امکان نہیں، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کاکہنا ہے سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس نہیں آئیں گے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت نے حیرت کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

حکومت نے متوسط، تنخواہ دار طبقات کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے غور شروع کردیا

حکومت نے متوسط، نچلے اور تنخواہ دار طبقات پر قیمتوں کے بڑھتے دباؤ کے پیش نظر ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق تدابیر پر غور شروع کردیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ شوکت مزید پڑھیں

فوجداری قانون میں اصلاحات پر حکومت اور وکلا برادری آمنے سامنے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی جانب سے فوجداری انصاف کے نظام میں تجویز کردہ اصلاحات وفاقی حکومت اور وکلا برادری کے درمیان تنازع بن گئی ہیں، دونوں فریقین کی جانب سے ایک دوسرے کے لیے سخت مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات جیتنا عمران خان کے مستقبل کا سوال ہے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جیتنا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کے مستقبل کا سوال ہے۔ بنوں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں گروپنگ مزید پڑھیں

افغانستان کی سرزمین اب بھی پاکستان کےخلاف استعمال ہورہی ہے، معید یوسف

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے بارے میں بات کرتے ہوئے افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہونے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ایم کیو ایم پاکستان کے احتجاج کے دوران پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے سندھ پولیس کی جانب سے ایم کیو ایم کے مقامی حکومتوں کے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد کا استعمال کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا، قانونی امور سے متعلق وزیرقانون پر دباو ہوتا ہے، انگریز نے جانے سے پہلے پاکستان کو جو نظام دیا وہ آہستہ آہستہ نیچے گیا۔ مزید پڑھیں