چیف جسٹس گلزار احمد نے اقلیتوں کو سہارا دیا اور آزادانہ فیصلے دئیے، فوادچودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس گلزاراحمد آج ریٹائر ہو رہے ہیں، انہوں نے  اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو لے کر تاریخی اسٹینڈ لیا۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے چیف جسٹس کو خراج تحسین پیش کرتے مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی مدد کرنے پر اقوامِ متحدہ کے سربراہ پاکستان، ایران کے معترف

افغانستان کی مدد کے لیے دنیا کو آگے بڑھنے کی یاد دہانی کرواتے ہوئے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انٹونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے لاکھوں افغان شہریوں کی میزبانی کرتے ہوئے فراغ دلی کا مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

جب گھر بسائیں گے تو مجھے خوشی ہوگی، شیخ رشید احمد کی زندگی بارے ریما خان کا موقف آگیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور فلم سٹار ریما خان نے  شیخ رشید سے متعلق کہا ہے کہ شیخ رشید کو اب شادی نہیں ’اللہ اللہ‘ کرنی چاہیے تاہم اگر وہ گھر بسائیں گے تو مجھے خوشی ہوگی ۔  نجی مزید پڑھیں

صحت کارڈ پیپلزپارٹی کا منصوبہ تھا: بلاول بھٹو زرداری

گمبٹ: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  پیپلزپارٹی دور حکومت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صحت وسیلہ کارڈ کا پروگرام شروع کیا گیا تھا جس کا نام نواز شریف نے ویراعظم ہیلتھ کارڈ اور مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلی فیصلہ 45 صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ 9 ماہ 2 دن کے بعد جاری کیا اور جسٹس مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھا م کیلئے دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

 پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے زیادہ تر نوجوان نسل متاثر مزید پڑھیں

“سینیٹر دلاور خان گروپ کو کال کرکے اپوزیشن کی حمایت کا کہا، اگر مجھے معلوم ہوتا کہ ۔ ۔ ۔” یوسف رضا گیلانی بھی بول پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سینیٹر دلاور خان گروپ کو کال کرکے اپوزیشن کی حمایت کا کہا، اگر مجھے معلوم ہوتا کہ وہ میرے خلاف ووٹ دیں گے تو مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں کھیلوں کی سرگرمیوں سے چین کے ساتھ تعلقات مضبوط ہوں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے میدان سے متعلق اسکیم پیش کرنے جارہے ہیں جس سے چین کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ چینی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں