‘حق دو گوادر کو’ تحریک کے رہنماؤں کا لانگ مارچ کا انتباہ

گوادر کو حقوق دو تحریک کی سربراہی کرنے والے مولانا ہدایت الرحمٰن نے بلوچستان حکومت کو تنبیہ کی ہے کہ اگر حکومت نے دھرنا ختم کرنے کےلیے تحریک کے رہنماؤں کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد نہیں کیا مزید پڑھیں

این سی او سی کا ملک بھر میں موبائل ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے شہریوں کو ویکسین لگوانے کی ہدایت کرتے ہوئے ملک میں موبائل ویکسین مہم شروع کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے گھر کی نیلامی کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی اہلیہ کی لاہور میں گھر کی نیلامی کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے گھر نیلام کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام مزید پڑھیں

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتا، پارٹی قیادت کو استعفیٰ بھیج دیا، یوسف رضا گیلانی

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی قیادت کو مزید پڑھیں

پرویز مشرف کےخلاف کرپشن کی انکوائری کیوں نہیں کی؟ چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب  جاوید اقبال کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر مزید پڑھیں

راوی اربن منصوبہ، پنجاب حکومت کو کام جاری رکھنے کی اجازت مل گئی

سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قراردینے کے لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کومعطل کردیا۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ جن زمینوں کے مالکان کو ادائیگی ہوچکی ہےان پرکام جاری رکھا جاسکتا ہے،جہاں ادائیگی نہیں ہوئی وہاں کام نہیں ہوسکتا۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا علاج کرنے والی ادویات کی قلت، وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں بخار کی ادویات کی قلت پر نوٹس لیتے ہوئے ہیلتھ سیکریٹری سے معاملے پر رپورٹ طلب کرلی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے محکمہ صحت کو ہدایت دی کہ میڈیکل اسٹورز مزید پڑھیں