لازمی نہیں میسیج کرنیوالے کرکٹرز غیر شادی شدہ ہوں: نوال سعید کی کرکٹرز کے میسیجز پر گفتگو

پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوال سعید نےکرکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات پر ایک بار پھر بات کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹرز کو ایسے میسیجز نہیں کرنے چاہیے کیوں کہ لوگ انہیں آئیڈیلائز کرتے ہیں۔ اداکارہ حال ہی مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کس نے کی؟گینگسٹر نے ذمہ داری قبول کرلی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹرلارنس بشنوئی کے بھائی نے قبول کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہرگزشتہ روز موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 افرادنےفائرنگ مزید پڑھیں

فضائی حدود کی بندش، تل ابیب کی پروازیں بیروت سے آپریٹ ہونے لگیں

ایرانی حملے کے باعث فضائی حدود کی بندش کے بعد اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کی پروازیں بیروت سے آپریٹ کی جا رہی ہیں۔ ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی فضائی حدود بند ہونے سے تل ابیب کیلئے بیشتر غیرملکی مزید پڑھیں

اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنادیں گے: اسرائیل کی ایران کو دھمکی

ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنادیں گے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ ہماری جنگ ایرانی عوام مزید پڑھیں

اسرائیل کو ایرانی میزائل اور ڈرونز مار گرانا مہنگا پڑگیا، 1 ارب ڈالر سے زائد خرچ ہوگئے

اسرائیل کو گزشتہ شب ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل اور ڈرونز مار گرانا بہت مہنگا پڑ گیا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے درجنوں میزائلوں اور ڈرونز کو مار گرانے کے لیے اسرائیل کو ایک ارب مزید پڑھیں

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند روز بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی مزید پڑھیں

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

بہاولپور: ملت ایکسپریس سے خاتون کے مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے کی ابتدائی رپورٹ اور خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان سامنے آگیا۔ ریسکیو عملے کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 8 اپریل کو خاتون مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، پیٹرول کی قیمت کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کرینگے

اسلام آباد: پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے لیکن مزید پڑھیں