آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیلئے وقت مانگیں گے، مفتاح اسمٰعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کی ہدایت ہے کہ قوم پیٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافے کی متحمل نہیں ہے، اس لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قیمتیں بڑھانے کے لیے وقت مانگیں مزید پڑھیں

حل بتا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے، اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہ نما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 4سال کی معاشی تباہی ایک ماہ میں توٹھیک نہیں ہوسکتی، ایک حل دیا ہے،حکومت کو کام کرنے دیا جائے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔ نجی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے فاریکس ایکسچینج کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں اوکٹا ایف ایکس اور ایزی فاریکس جیسے فاریکس ٹریڈنگ فارم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ یہ پلیٹ فارمز مرکزی بینک اور سیکیورٹی ایکسچینج مزید پڑھیں

پیٹرول پر سبسڈی برقرار رکھنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر آج بھی مندی کے بادل چھائے ہوئے ہیں، کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق کاروبار کے آغاز مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پھر مسترد کردی

وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مزید پڑھیں