متحدہ عرب امارات میں پیٹرول 15 فیصد مہنگا،نئی قیمت 225 روپے ہو گئی

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا۔ یو اےا ی میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 27روپے اضافہ ہوگیا۔ فی لیٹر پیٹرول 4.15 درہم کا ہوگیا،جو 225 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔ گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

سونے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے درمیان جھڑپیں، تقریبا 100 افراد ہلاک

افریقی ملک چاڈ میں سونے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے درمیان جھڑپوں میں تقریبا 100 افراد ہلاک ہو گئے۔ افریقی ملک چاڈ میں سونے کے کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں مزید پڑھیں

تیل کی درآمدات کو زرِ مبادلہ کی کمی جیسی مشکلات کا سامنا

تیل کی صنعت کو اب خام اور تیل کی مصنوعات کی درآمد کے لیے بین الاقوامی مالیات کا بندوبست کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم ڈویژن نے وزیراعظم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 300 روپے تک کرائیوں میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مختلف ٹرانسپورٹرز کی جانب سے مزید پڑھیں

سیاسی تناؤ میں کمی کی امید کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ میں 500 پوائنٹس کی تیزی

ملک میں جاری سیاسی تناؤ میں کمی کی امیدوں کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو کاروبار میں تیزی دیکھی گئی جہاں کے ایس ای-100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مارچ پر حکومت کی 14 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ‘حقیقی آزادی مارچ’ پر دارالحکومت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے حکومت کی 14 کروڑ 90 لاکھ روپے لاگت آئی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسران نے نام ظاہر مزید پڑھیں

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی فراہمی روک دی گئی

حکومت نے بڑے پیمانے پر بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت گزشتہ 4 سالوں کی ’معاشی بدانتظامی‘ کو درست کرنے کے لیے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے بےنتیجہ مذاکرات کے بعد ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

حکومت پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان دوحہ میں ہونے والی گفتگو غیر نتیجہ خیز رہنے کے بعد روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ مسلسل 14ویں روز بھی جاری رہا اور انٹربینک مارکیٹ مزید پڑھیں