379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ، 2ہزار 194 منصوبے ، خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج 2 بجے ہوگا، وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بجٹ پیش کریں گے، خیبر پختونخوا حکومت نے 379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ترتیب دے دیا۔ دستاویزکے مطابق بندوبستی اضلاع میں 310 ارب 89کروڑ روپےترقیاتی مزید پڑھیں

امریکہ میں پیٹرول کی قیمت پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن سےتجاوز کر گئی

امریکہ میں پیٹرول کی قیمت پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سنیچر کو پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی۔ امریکہ میں ایک گیلن میں پونے چار مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 15 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ بجٹ اجلاس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی کابینہ نے پنشن میں 5 فیصد مزید پڑھیں

مہنگائی13 فیصد،شرح نمو 6 فیصدریکارڈ،قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا

رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا۔ سروے کے مطابق معاشی شرح نمو 4.8 فیصد ہدف کے مقابلے میں 6 فیصد رہی۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق اقتصادی سروے سہ پہر 4 بجے جاری کیا مزید پڑھیں

ترقیاتی بجٹ 800 ارب ،خسارہ 4282 ارب روپے، 9500ارب روپے کابجٹ کل پیش کیا جائےگا

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئندہ مالی سال 23-2022کا بجٹ کل پیش کریں گے. وفاقی بجٹ 23-2022کا کل حجم 9500 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔آئندہ بجٹ میں وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 8894 ارب روپے ہوگا۔ وفاق سے صوبوں کو مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران کا بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران نے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ نجی نیوز کے مطابق صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بھارت سے تجارت ختم کر نے کا اعلان کرے،وہاں کی کوئی مزید پڑھیں