ڈالر 202 روپے 50 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید مضوبط ہو گئی۔انٹر بینک میں ایک ڈالر کی قدر 58 پیسے بڑھ گئی۔ ڈالر کی قیمت 202 روپے 50 مزید پڑھیں
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کی ہدایت ہے کہ قوم پیٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافے کی متحمل نہیں ہے، اس لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قیمتیں بڑھانے کے لیے وقت مانگیں مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہ نما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 4سال کی معاشی تباہی ایک ماہ میں توٹھیک نہیں ہوسکتی، ایک حل دیا ہے،حکومت کو کام کرنے دیا جائے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔ نجی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں اوکٹا ایف ایکس اور ایزی فاریکس جیسے فاریکس ٹریڈنگ فارم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ یہ پلیٹ فارمز مرکزی بینک اور سیکیورٹی ایکسچینج مزید پڑھیں
حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اہم فنڈز جاری کرنے کے سلسلے میں مذاکرات شروع کردیے ہیں، مذاکرات کا یہ عمل ملک میں معاشی اصلاحات نہ ہونے کے خدشات کے باعث سست روی کا شکار مزید پڑھیں
ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 197 روپے سے تجاوز کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 12 بجکر 2 مزید پڑھیں
ڈالر کی اسپیڈ اور روپے کی بےقدری جاری، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 2 پیسے مہنگا ہو کر 195 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔ موجودہ حکومت کے آنے کےبعد ڈالر کی قیمت میں اب تک 12 روپے 9 پیسے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر آج بھی مندی کے بادل چھائے ہوئے ہیں، کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق کاروبار کے آغاز مزید پڑھیں
وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مزید پڑھیں
ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی حالیہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بینکوں کی خالص آمدنی جنوری تا مارچ کے دوران سال بہ سال 28 فیصد بڑھ کر 80 ارب 70 کروڑ روپے ہو گئی ہے۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں