محکمہ پنجاب پولیس نے وفاقی اور صوبائی حکومت کو ایسی خطرناک وڈیو گیمز پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو نوجوانوں میں تشدد کے رجحانات کو فروغ رہی ہیں اور ان پر پابندی سے نوجوان مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) آمر صدر ریٹائر جنرل پرویز مشرف کے اپنے دور اقتدار میں مبینہ کرپشن کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کے خلاف توہین عدالت کی سماعت پیر کو مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا آنے والا دورہ چین دونوں ممالک کے اسٹرiٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار مزید پڑھیں
اسلام آباد: ٹماٹر، لہسن، مٹن، دالیں ، گھی اور خوردنی تیل سمیت 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی 20.24 فیصد ہو گئی ہے۔ انفو نیوز کے مطابق مزید پڑھیں
پولیو کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی دو خصوصی ایجنسیوں نے پاکستان کے پولیو پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس منتقلی رکنے اور کیسز کی تعداد صفر ہونے تک پاکستان میں اسی عزم کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت جعلی معلومات پر دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری افغانستان کی مدد کرے جبکہ مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے کیک کاٹ کر اپنے حاضر سروس ججز کی سالگراہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار (پروٹوکول) اسد حفیظ کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا تھا۔ سرکلر میں کہا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے بعد پہلی دفعہ نیا شہر بن رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے دورہ لاہور کے موقع پر کہا کہ اسلام آباد کے بعد پہلی دفعہ نیا شہر مزید پڑھیں
بھارت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ، بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا. بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کو جے پور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہیں دی، پی آئی اے کی خصوصی پرواز کوکل ہفتہ کی صبح کراچی سے لاہور اور لاہور سے جے پورجانا تھا. پی آئی اے نے کل 29 جنوری کو کراچی سے جے پور کے لیے خصوصی پرواز شیڈول کی تھی، پی آئی اے حکا م نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کی طرف سے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 160 یاتریوں کو پاکستان سے بھارتی شہر جے پور کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے زریعے روانہ ہونا تھا۔
سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرلیا گیا، بل کے حق میں 43 اورمخالفت میں 42 ووٹ آئے، اسٹیٹ بینک ترمیمی بل وزیرخزانہ شوکت ترین نے ایوان میں پیش کیا تھا۔ چیئرمین سینیٹ نے بھی ترمیمی بل کے حق میں ووٹ مزید پڑھیں