مسلم لیگ (ن) کا پیکا آرڈیننس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس چیلنج کرنے کا فیصلہ قائدِ حزب اختلاف اور صدر پاکستان مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کو آسیان میں مبصر کا درجہ مل گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی کو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان (ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشنز) کی انٹر پارلیمینٹری اسمبلی (اے آئی پی اے) میں مبصر کا درجہ مل گیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن: پیکا قانون میں ترمیم کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نے پیکا قانون میں ترمیم کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق منطور کردہ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پیکا قانون میں ترمیم صدر پاکستان اور مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث مبینہ مطلوب دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث مبینہ مطلوب دہشتگرد پشاو سے گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد جان ولی عرف شینا کو کارخانو مارکیٹ سے حراست میں لیا گیا، یہ مزید پڑھیں

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے صنعتی شعبہ ترقی کررہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت صنعتی شعبہ ترقی کر رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خزانہ شوکت ترین اور وفاقی وزیر خسرو بختیار نے ملاقات کی مزید پڑھیں

افغانستان اور بلوچستان کے حالات بھی کراچی کو بھگتنے پڑتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں غیر ملکیوں کی تعداد زیادہ ہے اس لیے یہاں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہے، افغانستان اور بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اثرات بھی کراچی کو مزید پڑھیں

2

وزیراعظم 23 فروری کو روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، دفترخارجہ

وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دوروزہ دورے پر روانہ ہوں، جو صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘روسی صدر ولادیمیرپیوٹن مزید پڑھیں

سابق ڈی آئی جی آپریشنز کی برطرفی کے خلاف وزیر اعظم سے اپیل

سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے وزیر اعظم عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سیکریٹری افضل لطیف کے خلاف شکایتی اپیل دائر کی ہے کہ انہیں بغیر سنے اور بغیر کسی انکوائری کے قانون کو بلڈوز مزید پڑھیں

کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ممالک کااہم ترین مسئلہ ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے سوئس سیکرٹس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ،پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی۔ منی لانڈرنگ اور کرپشن غریب ممالک کا بڑا مسئلہ ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہناہے کہ پانامہ،پنڈورا اوراب مزید پڑھیں