74 سالوں میں کبھی کسی حکومت نے عوام کی صحت پر توجہ نہیں دی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی تاریخ میں کبھی کسی حکومت نے عوام کی صحت پر توجہ نہیں دی۔ نیا پاکستان صحت کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے وزیر مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل، غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے، وزیراعظم عمران خان سرخرو ہوں گے، اپوزیشن کو کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب، صوبے کا سب سے زیادہ پسماندہ علاقہ ہے، یو این ڈی پی

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب میں سماجی سہولیات کی ناقص صورتحال ظاہر کرتی ہے کہ صوبائی اور مقامی ترقی کے لیے مختص بجٹ میں اس مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کو آٹے کی قیمت مستحکم کرنے کی ہدایت

نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) نے کوئٹہ میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بلوچستان حکومت کو ہدایت کی کہ صوبے میں آٹے کی قیمت میں استحکام پیدا کرنے کےلیے اقدامات اٹھائے۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ای مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور آرمی چیف، دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرنے والے جوانوں کے ساتھ دن گزارنے کیلئے نوشکی پہنچ گئے

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ بلوچستان کے ضلع نوشکی پہنچ گئے، فوجی جوانوں کے ساتھ دن گزاریں گے۔ یاد رہے گزشتہ ہفتے نوشکی میں دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا جس میں مسلح افواج کے مزید پڑھیں

پاکستان، کورونا کے سب سے کم خطرے والے ممالک کی امریکی فہرست میں برقرار

امریکا کی مرکزی ہیلتھ ایجنسی نے پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں برقرار رکھا ہے جہاں کووِڈ 19 وبا کے بڑے پیمانے پر پھیلاؤ کے امکانات کم ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز مزید پڑھیں