اس بار رہ گئے، اگلی بار ٹاپ 10 وزارتوں میں جگہ بنائینگے، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری، وزیراعظم کی طرف سے 10 بہترین کارکردگی دکھانے والے وزرا میں اپنی جگہ نہیں بنا سکے، لیکن ان کا کہنا ہے کہ اگلی دفعہ انشاللہ۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ کی کہ کابینہ کے دس وزارتوں کو بہترین کارکردگی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو 15 فیصد الاؤنس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد میں وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کے احتجاجی دھرنے سے ایک روز قبل حکومت نے فیصلہ کیا کہ یکم مارچ سے کم مراعات حاصل کرنے والے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کےملازمین کو ان کی تنخواہوں کےمطابق مزید پڑھیں

امریکہ کو جب پاکستان کی ضرورت ہوئی استعمال کیا اور پھر چھوڑ دیا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے چینی یونیورسٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو جب پاکستان کی ضرورت ہوئی انہوں نے استعمال کیا جب نہ ہوئی تو چھوڑ دیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکہ افغانستان صورتحال کا ذمہ مزید پڑھیں

ای سی سی نے سینڈک منصوبے کے ٹھیکے میں توسیع کی منظوری دے دی

حکومت نے کے-الیکٹرک (کے ای) کو ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس(آر ایل این جی) کی فراہمی کے لیے قیمتوں کے تعین کے طے شدہ اصولوں کے ساتھ موجودہ قانونی فریم ورک میں ترامیم اور موجودہ چینی کانٹریکٹرز کے ساتھ سینڈک مزید پڑھیں

پی اے سی کے حکم کے باوجود ایف آئی اے کا اراضی سے متعلق تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی جانب سے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جائیدادوں میں بے ضابطگی کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی رکنے کی ہدایت کے قطع نظر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا، عالمی وبا کی طرح بڑھ رہا ہے، پاکستان کا انتباہ

پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کا مقابلہ کرنے پر توجہ مرکوز کرے جو اب کئی ممالک میں انتہا پسند دائیں بازو اور نئی فسطائی پارٹیوں کے منشور کا حصہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رواں سال یکم فروری کو صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد کو 5 سال مزید پڑھیں