عمران خان کا دورہ روس انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا، چینی ماہر

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولٹیکل سائنس اینڈ لا کے پروفیسر اور چارہر انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو چینگ شیزہونگ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس تاریخی اور عظیم حکمت عملی سے متعلق نمایاں اہمیت کا مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد لانے والوں پر تو گھر والے اعتماد نہیں کرتے، فواد چودھری

وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے پاؤں پرچل نہیں سکتی،لانگ مارچ کیاکرےگی،یہ کہتے ہیں عدم اعتماد تحریک لائیں گے ،ان پر تو اپنے گھر والے اعتماد نہیں کرتے۔ پنڈدادن خان میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حکومت ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکی، شہباز شریف

لاہور: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکی ہے۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس مزید پڑھیں

ہماری حکومت سے قبل ٹیکسٹائل کے شعبے میں کوئی ترقی نہیں ہوئی تھی، مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ہماری حکومت آنے سے قبل کے 10 سال کا ریکارڈ دیکھیں تو گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں ٹیکسٹائل کے شعبے میں کوئی بہتری، نمو اور ترقی نہیں ہوئی تھی جبکہ ہماری حکومت مزید پڑھیں

عوام کو ظالم حکومت کے خلاف باہر نکلنا ہو گا، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ظالم حکومت کے خلاف باہر نکلنا ہو گا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام کےلیے39 ارب روپےکی منظوری دےدی گئی ہے،عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نےکہا کہ حکومت نے کامیاب جوان کاروباری قرضوں کے پروگرام کے لیے 39 ارب روپے کی منظوری دی ہے، جس سے آسان شرائط پر قرضوں کے لیے اہل 25 ہزار 700 مزید پڑھیں

کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ: 24 تحصیلوں میں جے یو آئی (ف) کو برتری

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ری پولنگ مکمل ہونے کے بعد اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) میئر اور تحصیل کونسلوں کے چیئرمینز کی 24 نشستیں حاصل کرکے سرفہرست ہے جبکہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں

منجمد اثاثے بحال نہ کئے گئے توامریکا سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کریں گے،طالبان

طالبان نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال نہ کئے گئے توامریکا سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کریں گے۔ افغان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے کہا کہ نائن الیون حملوں سے مزید پڑھیں