یونان میں مال بردار اور مسافر ٹرین میں تصادم: کم از کم 36 افراد ہلاک، وزیر ٹرانسپورٹ مستعفیٰ

یونان میں مال بردار اور مسافر ٹرین میں تصادم: کم از کم 36 افراد ہلاک، وزیر ٹرانسپورٹ مستعفیٰ یونان میں ٹرینوں کے حادثے میں 36 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک کے وزیر ٹرانسپورٹ کوسٹاس کرمانلیس نے یہ کہتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا آئیوری کوسٹ کے ہم منصب سے ملاقات میں اظہار

اسلام آباد۔14فروری:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے منگل کو آئیوری کوسٹ کے ہم منصب اداما بکٹوگو نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

ٹیکس بڑھانا ہو گا، سبسڈی ختم یا کم، آئی ایم ایف اعلامیہ

آئی ایم ایف کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی کےلئے 31 جنوری سے 9 فروری تک مذاکرات ہوئے، پاکستان کے ساتھ ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے پروگرام کے حوالے مزید پڑھیں

پابندیاں شام میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سرگرمیوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ :شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نےملک میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعدفوری امداد کا حصول یقینی بنانے کے لیے تمام شامی حکومت اور اپوزیشن سےسیاسی اختلافات کو پس پشت ڈالنے کا مزید پڑھیں

امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا

لوزیانا: امریکی ریاست لوزیانا میں نیو اورلینز میں اتوار کی صبح تک جاری رہنے والے مقابلے میں امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا۔ امریکی مؤقر جریدوں لائف اسٹائل اور انسائیڈر کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کا نیپال میں فضائی حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار،دکھ کی اس گھڑی میں ہم نیپال کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد۔15جنوری:پاکستان نے نیپال میں فضائی حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم نیپال کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

وزیراعظم اور ترکیہ کے صدر کاعالمی معاملات پرتبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کے صدررجب اردوان سے ٹیلی فو ن پر گفتگو کی اور آئندہ ماہ جنیوامیں پاکستان اوراقوام متحدہ کی مشترکہ میزبانی میںہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جس میں پاکستان میں حالیہ تباہ کن مزید پڑھیں

چین کے ہسپتالوں اور شمشان گھاٹوں میں قطاریں: ’سرد خانے میں مزید لاشوں کی گنجائش نہیں‘

چین میں کووڈ 19 کی نئی لہر کے خدشے کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہاں ہسپتال نئے مریضوں سے بھر رہے ہیں۔ چینی حکام نے کم اعداد و شمار ظاہر کیے ہیں مزید پڑھیں

لیونل میسی نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا

قطر میں فٹبال ورلڈکپ فائنل جیت کر ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا برسوں پرانا خواب پورا ہوگیا۔ مگر ارجنٹینا کے عالمی چیمپئن بننے کے بعد لیونل میسی نے ایک اور دلچسپ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ ورلڈکپ مزید پڑھیں