کراچی: انٹربینک / ڈالر مزید مہنگا اور روپیہ کمزور، ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 202 روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا، ڈالر 200.06 سے بڑھ مزید پڑھیں
پیٹرول کی ڈبل سنچری کے بعد ڈالر کی دوبارہ ڈبل سنچری ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 2.38 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹربینک میں ڈالر 200.30 کا ہوگیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
چین کے سفیر اور پاکستانی رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو جعلی خبروں اور غلط معلومات کے سبب درپیش بڑھتے ہوئے خطرات سے متعلق خبردار کرتے ہوئے اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تعاون کی ضرورت پر مزید پڑھیں
عالمی بینک کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 73 کروڑ 30 لاکھ افراد کو بجلی تک رسائی حاصل نہیں ہے جبکہ 2 ارب 40 کروڑ لوگ ایسے ہیں کہ جو ابھی تک ایندھن پر انحصار کر رہے مزید پڑھیں
پاکستان کا تجارتی خسارہ خطرناک حد تک 57.85 فیصد بڑھ کر مالی سال 22-2021 کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران 43 ارب 33 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا جو کہ توقع سے زیادہ درآمدات کی وجہ سے ہے۔ نجی اخبار مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کر دیا گیا، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کیا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں
پاکستانی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت 209.30 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ تاہم اس وقت دنیا مزید پڑھیں
حکومت نے خوردنی تیل اور گھی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ کر کے صارفین کو ایک اور صدمے میں مبتلا کردیا، گھی 208 روپے اضافے کے بعد 555 روپے فی کلو اور تیل 213 روپے اضافے کے بعد 605 مزید پڑھیں
گزشتہ روز جاری ہونے والے عارضی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 22-2021 کے پہلے 11 ماہ میں ریکارڈ 53 کھرب 49 ارب روپے اکٹھے کیے تاہم وصولی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی میں اپنے سرکاری دورے کے پہلے روز کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی تعلقات تاحال دونوں ممالک کی قربت کا حقیقی عکاس نہیں، انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک مزید پڑھیں