ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 47 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے کم ہوکر 126372 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 14 ڈالر کم ہوکر 1623 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں