نگران وزیراعظم کیلئے کمیٹی کی تشکیل، اسپیکر نے نام طلب کر لیے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے بدھ کے روز عبوری وزیراعظم عمران خان اور سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خطوط لکھ کر پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لیے ارکان کے نام مانگے جو آئندہ انتخابات سے قبل مزید پڑھیں

‘امریکا سے خراب تعلقات پاکستان کیلئے مختلف محاذوں پر مشکلات پیدا کر سکتے ہیں’

پاکستان کے اندرونی سیاسی بحران میں امریکا کو گھسیٹنے کے انتہائی خطرناک اور واضح نتائج کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک ممتاز مالیاتی نیوز سروس نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

صدرمملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کبینیٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ایک طرف پی ٹی آئی کی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی کال، دوسری جانب ریڈ زون کو سیل کرنے کا عمل شروع کردیا گیا

اسلام آباد : ایک طرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے کارکنوں کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز ڈی چوک پہنچنے کی کال دی ہے جب کہ دوسری جانب انتظامیہ نے ریڈ زون کو سیل کرنا مزید پڑھیں

سجل اور احد کی علیحدگی کا سن کر مداح انتقال کرگئیں، سوشل میڈیا پر دعویٰ

کراچی (ویب ڈیسک) شوبز جوڑی سجل علی اور احد رضامیر کی علیحدگی کی افواہیں زیرگردش ہیں لیکن فریقین نے تصدیق یا تردید نہیں کی ، ایسے میں سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ  جوڑی  کی علیحدگی کا سن مزید پڑھیں

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی۔ مودی سرکار کی ہندوتوا کی سوچ تعلیمی اداروں میں غالب آنے لگی۔ اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے بعد بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار مزید پڑھیں