کراچی ٹیسٹ: بابر، رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاک-آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ ڈرا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بابراعظم اور محمد رضوان کی شان دار بیٹنگ کی بدولت کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا، جہاں پاکستان نے 506 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں پر 438 رنز بنالیے، مزید پڑھیں

بافٹا ایوارڈز کا میلہ دی پاور آف دی ڈاگ اور ڈیون کے نام

آسکرایوارڈزکے بعد اہم ترین برٹش فلمی ایوارڈز ’دی برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن آرٹس‘ (بافٹا) کا میلہ سائنس فکشن فلم ‘ڈیون’ اور ‘دی پاور آف دی ڈاگ’ نے لوٹ لیا۔ 13 فروری کی شب ہونے والی ایوارڈ تقریب مزید پڑھیں

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کیسی زندگی گزارتے ہیں؟

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک 216 ارب ڈالرز کے مالک ہونے کے باعث دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ مگر اکثر اوقات وہ ‘حد غربت’ سے بھی نیچے زندگی گزارتے ہیں۔ یہ انکشاف ان کی گرل فرینڈ مزید پڑھیں

جتنا مرضی بڑا لیڈر ہو، قانون ہاتھ میں لیا تو کچل کر رکھ دوں گا: شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے قانون ہاتھ میں لینے والوں کو یاد کرا دیا کہ کوئی لیڈر قانون سے بڑا نہیں ہے، انہوں نے پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا کہ جو قانون کو ہاتھ میں لے گا ،قانون ان کو نہیں مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اب ہالی ووڈ میں بھی انٹری کیلئے تیار، خود تصدیق بھی کردی

ممبئی (ویب ڈیسک)  اداکارہ عالیہ بھٹ بالی ووڈ میں شاندار اداکاری کرنے کے بعد اب ہالی وڈ میں ڈیبیو کرنے کو تیار ہیں، وہ  ‘ ہارٹ آف سٹون’ کے نام سے بننے والی فلم سے  ہالی ووڈ میں ڈیبیو کریں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ روس: کیا قابل تجدید توانائی کے ذرائع نظرانداز کردیے گئے ہیں؟

روسی افواج کی جانب سے یوکرین پر حملے کے باعث پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کا دورہ روس کچھ ماند پڑگیا۔ یہ کسی بھی پاکستانی وزیرِاعظم کی جانب سے 23 سال بعد کیا جانے والا پہلا دورہ روس تھا۔ مگر اس مزید پڑھیں

نیب اور اس کے قانون نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا، عدالت

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) اور اس کے قانون نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اختیارات اور پیکا ترمیمی مزید پڑھیں