ارطغرل غازی کے اختتام پر اب پی ٹی وی پر کونسا مقبول ترک ڈراما نشر ہونے والا ہے؟

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے 2020 کے ماہ رمضان سے معروف ترک ڈرامے ‘دیریلیش ارطغرل’ کو اردو زبان میں نشر کرنا شروع کیا تھا جس کے 5 سیزن دکھائے گئے۔ اب یہ ڈراما 6 فروری کو اختتام پذیر مزید پڑھیں

نادیہ خان کا شرمیلا فاروقی کے خلاف کرمنل کیس کرنے کا عندیہ

ٹی وی میزبان نادیہ خان اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے درمیان ویڈیو بنانے کے معاملے پر قانونی جنگ مزید تیز ہوگئی۔ نادیہ خان نے شرمیلا فاروقی پر ہراساں کرنے، شہرت کو مزید پڑھیں

پری زاد کو عینی کا ساتھ مل گیا، خوشی اور مسکراہٹ کے ساتھ ڈرامے کا اختتام ہو گیا

  پری زاد کو بھولنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہوگا، ڈرامے کا خوشی اور مسکراہٹ کے ساتھ اینڈ ہوگیا۔ میگا قسط کیلئے یو ٹیوب پر چند گھنٹوں میں ڈیڑھ کروڑ کے قریب ویوز ہو گئے۔ آخری قسط میں پری زاد کے نصیب کی سیاہی عینی کی محبت نے ڈھو ڈالی، پری زاد کی اس  ایک نظر کی تلاش ختم ہوئی جس میں کوئی، طنز، حقارت، تمسخر یا نفرت نہیں تھی۔ ہم ٹی مزید پڑھیں

چیف جسٹس گلزار احمد نے اقلیتوں کو سہارا دیا اور آزادانہ فیصلے دئیے، فوادچودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس گلزاراحمد آج ریٹائر ہو رہے ہیں، انہوں نے  اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو لے کر تاریخی اسٹینڈ لیا۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے چیف جسٹس کو خراج تحسین پیش کرتے مزید پڑھیں

لتا منگیشکر ’کورونا و نمونیا‘ سے صحت یاب، ہوش میں ہیں، وزیر صحت

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا ہے کہ لیجنڈری گلوکارہ 92 سالہ لتا منگیشکر 21 دن بعد ’کورونا و نمونیا‘ سے صحت یاب ہوگئیں، تاہم تاحال وہ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) مزید پڑھیں