رونالڈو نےمداح کو موبائل مار دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کرسٹیانو رونالڈو نے ہار کا غصہ مداح پراتار دیا۔ فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گراؤنڈ سے ڈریسنگ روم جاتے ہوئے ایک مداح کے ہاتھ پر اپنا موبائل دے مارا۔ کرسٹیانو رونالڈو کی یہ مزید پڑھیں

انٹرنیشل ٹینس فیڈریشن نے روس اور بیلا روس کی رکنیت معطل کر دی

انٹرنیشل ٹینس فیڈریشن نے روس اور بیلا روس کی رکنیت معطل کر دی. فیفا اور یوئیفا کے بعد انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھی یوکرین پر روسی حملوں کے ردعمل کے طور پر روس پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیر کی حجاب پہننے والی مسلمان فٹ بال کھلاڑیوں کی حمایت

فرانس کی وزیر برائے صنفی مساوات نے مسلمان خواتین فٹبالرز کی حمایت کی ہے جو میدان میں سر پر حجاب لینے والی کھلاڑیوں پر عائد پابندی کو ختم کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ نجی اخبار میں شائع ہونے والی مزید پڑھیں

گوادر: کوہِ باطل کے پہاڑوں کے درمیان قائم فٹ بال اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل

بندگاہ کے شہر میں دلکش کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد کوہِ باطل کے پہاڑوں کے دامن میں قائم فٹ بال اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کیا جائے گا، جو مکران کے شہریوں اور خاص طور پر کھیلوں کے شائقین کے لیے باعث مزید پڑھیں

پاکستان کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے، مائیکل اوون

اسلام آباد: انگلینڈ کے مشہور سابق فٹبالر مائیکل اوون نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے۔ انگلینڈ کے مشہور سابق فٹبالر مائیکل اوون نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں فٹبال کو مزید پڑھیں

دنیا کے 20 مہنگے ترین فٹبال کلب لیکن سب سے مہنگی ٹیم کس عرب شخصیت کی ملکیت ہے؟

لندن (ویب ڈیسک) دنیا میں فٹ بال سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھا جانے والا کھیل ہے جس کے باعث اس میں کمانے اور خرچ کرنے کیلئے بہت پیسہ ہے۔ دنیا میں سب سے مہنگا فٹبال کلب مانچسٹر سٹی ہے مزید پڑھیں