539 ارب روپے کی وصولی ریکارڈ کامیابی ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ 4 سالوں میں 539 ارب روپے کی وصولی ریکارڈ کامیابی ہے۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ ڈپٹی چیئرمین نیب مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

سابق سینیٹرفیصل واوڈا نے اپنی نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نااہلی کا فیصلہ دینے کا مجاز نہیں تھا۔۔9 فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ فیصل واوڈا کی مزید پڑھیں

سرحدی مسائل کے حل کیلئے پاک۔ایران مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل

پاکستان اور ایران نے سرحدوں سے متعلق معاملات سے نمٹنے کے لیے اپنی وزارت داخلہ کا مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا۔ یہ مشترکہ ورکنگ گروپ ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی کے ایک روزہ دورے کے دوران تشکیل دیا گیا۔ مزید پڑھیں

لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا، فواد چوہدری

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل میئرشپ کے الیکشن نتائج پر وفاقی وزراء کا ردعمل بھی سامنے آگیا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا۔ انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ  مولانا لاہور چھوڑیں اور گھر پہنچیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا، لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا۔۔۔ — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 13, 2022 وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی مولانا کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ مولانا مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سیکیورٹی کو چیلنج کردیا گیا

حال ہی میں عہدے سے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کو فراہم کردہ سیکیورٹی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست کی سماعت رواں ہفتے ہونے کاامکان ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کا تسلسل، سرکاری کمپنیوں کے انتظام سے متعلق نئے قانون سے منسلک

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ریاستی ملکیتی کمپنیوں (ایس او ایز) کے ہنگامی واجبات کو بڑا مالیاتی خطرہ قرار دیتے ہوئے اپنے پروگرام کے تسلسل کو جون کے اختتام تک نئے ایس او ای قانون کی منظوری سے مزید پڑھیں

غیر ملکی ایئرلائنز کو اندرون ملک روٹس استعمال کی اجازت نہ دینےکی اپیل

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے وزیر اعظم سے درخواست کی ہے کہ وہ غیر ملکی فضائی کمپنیوں کو اندرون ملک پرواز کے حقوق دینے کے مبینہ اقدام پر نظر ثانی کریں کیونکہ اس سے پہلے ہی بقا مزید پڑھیں

سٹی میئر الیکشن: ڈیرہ میں پی ٹی آئی کامیاب، جے یوآئی پشاور سے جیت گئی

خیبرپختون کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کا کم بیک، چھ نشستوں کے ساتھ پہلا، جے یو آئی کا دوسرا نمبر رہا۔ حکمران جماعت کے امیدوار کا مولانا فضل الرحمان کے گڑھ میں وار، غیر حتمی غیر سرکاری مزید پڑھیں