مشاورت کے بعد بھارت سے اشیاء درآمدات کرنے کا فیصلہ کرینگے: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: (آئی این ا ین) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کئی عالمی ایجنسیوں نے بھارت سے کھانے پینے کی اشیا لانے کی اجازت مانگی، حکومت اہم سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد درآمدات کی اجازت مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، سکیورٹی الرٹ

اسلام آباد: (آئی این این)سابق وزیراعظم اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔ دوسری جانب عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث پولیس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے زلفی بخاری کی ملاقات، سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور:(آئی این این) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال، متاثرین سیلاب کی بحالی کے اقدامات پر بات چیت ہوئی، اس موقع پر مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت میں ٹریڈ منسٹر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (آئی این این) وزارت خارجہ کی مخالفت پر پاکستان نے بھارت میں ٹریڈ منسٹر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں ٹریڈ منسٹر کی تعیناتی کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا گیا مزید پڑھیں

خضدار: پک اپ اور ویگن میں تصادم، 4 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

خضدار(آئی این این) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر باغبانہ کے مقام پر پک اپ اور ویگن میں تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ویگن خضدار سے کوئٹہ مزید پڑھیں

مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ ہیں، چینی قیادت کا سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد:(آئی این این):چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ نے پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر پاکستان کی قیادت اور عوام سے افسوس اور بھرپور یکجہتی کا اظہارکیا ہے، پاکستان میں چین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلی چودھری مزید پڑھیں

توہین کیس، الیکشن کمیشن کی عمران کے وکیل کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: (آئی این این) الیکشن کمیشن نے توہین کے کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کاوقت دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 مزید پڑھیں

بجلی بلز میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس کی وصولی معطل

راولپنڈی (آئی این این) بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس پر بڑا ریلیف دے دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کر دی، اور آئیسکو کے سربراہ کو طلب کرلیا۔ لاہور مزید پڑھیں

شوکت ترین اور محسن لغاری کی مبینہ ٹیلیفونک گفتگو لیک

اسلام آباد: (آئی این این)آئی ایم ایف پروگرام کو سبوتاژ کرنے کی بڑی سازش سامنے آ گئی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب کے وزیرخزانہ محسن لغاری کے ساتھ مبینہ ٹیلیفونک گفتگو لیک مزید پڑھیں