پاکستان میں بدترین سیلاب، بارشیں، برطانیہ کا 15 لاکھ پاؤنڈز امداد کا اعلان

لندن: (آئی این این) پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب اور لامتناہی بارشوں کے بعد ہونے والی تباہ کاریوں کے بعد برطانیہ نے 15 لاکھ پاؤنڈز امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

ترکی کے 3 طیارے سیلاب زدگان کیلئے امدادی اشیاء لیکر کراچی پہنچ گئے

کراچی (آئی این این)اسلامی برادر ملک ترکی کے 3 طیارے سیلاب زدگان کیلئے امدادی اشیا لے کر کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے، وفاقی وزیر خرم دستگیر نے بروقت امداد پر ترکی سے اظہار تشکر کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عمران خان کا انٹرنیشنل ٹیلی تھون کے انعقاد کا اعلان

لاہور: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب متاثرین کے لیے انٹرنیشنل ٹیلی تھون کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک مزید پڑھیں

آرمی چیف آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

راولپنڈی: (آئی این این) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

سیلاب سے تباہی: مزید 45 اموات، مکانات زمین بوس، سڑکیں ،پل تباہ، راستے منقطع

اسلام آباد: (آئی این این) برستے بادلوں اور سیلاب نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 45 لوگ موت کی وادی میں چلے گئے، ملک بھر میں اب تک سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد مزید پڑھیں

قوم، اوورسیز پاکستانی،عالمی برادری سیلاب زدگان کی مدد کرے: صدر کی اپیل

اسلام آباد: (آئی این این) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پوری قوم، سمندر پار پاکستانیوں اور عالمی برادری سے اپیل کی ہے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئیں جنہیں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ریسکیو، ریلیف مزید پڑھیں

پولنگ سٹیشن حملہ کیس: چیف الیکشن کمشنر کا آئی جی پنجاب کو رپورٹ سمیت پیش ہونے کا حکم

مظفر گڑھ: (آئی این این) مظفر گڑھ پولنگ اسٹیشن حملہ کیس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آئندہ سماعت پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کو انکوائری رپورٹ سمیت پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ الیکشن کمیشن میں مظفرگڑھ مزید پڑھیں