ڈیم بنے ہوتے تو سیلاب آنے پر بھی دو تین سال تک لوگوں کا نقصان نہ ہوتا: عمران خان

راجن پور، لاہور : (آئی این این) تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے لیے 2 ڈیموں کا بننا بہت ضروری ہے۔ اگر ڈیم بنے ہوتے تو سیلاب آنے پر بھی مزید پڑھیں

بارشوں اور سیلاب سے تباہی: مزید 57 اموات، سڑکیں اور پل بھی متاثر

اسلام آباد:(آئی این این) بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں24 گھنٹے کے دوران مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی مزید پڑھیں

مسافر ٹرینیں بدستور بند رکھنے کا فیصلہ، بحالی کا فیصلہ پیر کو ہوگا

سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے ریلوے ٹریک پانی ميں ڈوبا ہونے کے باعث مسافر ٹرینیں بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ریلوے حکام موجودہ صورتحال پر پیر 5 ستمبر کو نظرثانی کریں گے۔ ریلوے حکام نے مسافر ٹرینیں بند مزید پڑھیں

پاک فوج سیلاب زدگان کی مدد میں مصروف، پھنسے لوگوں کی بحالی کا کام جاری

اسلام آباد (آئی این این) پاک فوج اور آرمی ایوی ایشن ملک میں سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران19 سوسے زائد پھنسے ہوئے افراد کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ پاک فوج مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ: شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:(آئی این این) اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ تفصیلات کےمطابق شہباز گل نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لئے اسلام آباد مزید پڑھیں

بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی، وزیراعظم شہباز شریف کا خراج عقیدت

اسلام آباد: (آئی این این) لائن آف کنڑول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی منا رہے ہیں۔ سید علی شاہ گیلانی 29 ستمبر 1929 میں نہر زنیہ گیر کے مزید پڑھیں

حکومت کا غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو مشروط معافی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:(آئی این این) حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم 4 لاکھ غیر ملکیوں کو مشروط عام معافی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، دستاویز کے مطابق معافی واپس جانے والے غیر ملکیوں کیلئے ہوگی۔ معافی دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،سیلاب متاثرین کیلئے3سوملین امداد

لاہور: (آئی این این) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے چین کے قونصل جنرل زاؤ شیرین نے ملاقات کی، چینی قونصل جنرل نے سیلاب متاثرین کے لئے 300 ملین روپے کی مالی امداد کااعلان کیا۔ ایوان وزیراعلی میں ہونے والی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ طلبہ کو خصوصی مراعات پیکج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: (آئی این این) وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کے تعلیمی مستقبل کو بچانے کے لیے مراعات کا پیکج تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین مزید پڑھیں