ڈرامہ اور ڈرامہ لکھنے والے دونوں کا نام غلط، صدارتی ایوارڈ کی تقریب میں ناقص نظامت کاری

23 مارچ کو ایوان صدر میں سول اعزازات دیے جانے کی تقریب میں ناقص نظامت کاری پر عوام کی جانب افسوس کا اظہار کیا گیا۔ تقریب کے دوران نظامت کار نے اداکار اور پروڈیوسر خالد بن شاہین کو تمغہ امتیاز مزید پڑھیں

تربت: پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک مزید پڑھیں

سندھ اورپنجاب میں کچے کے ڈاکو شہریوں کو کیا جھانسا دیکر اغوا کرتے ہیں؟

سندھ اورپنجاب میں کچے کےعلاقے برسوں سے ڈاکوؤں کی محفوظ پناہ گاہ تصور کیے جاتے ہیں، ڈاکوؤں کی جانب سے سوشل میڈیا کے آزادانہ استعمال کے بعد اغواء، اغواء برائے تاوان اور قتل جیسی سنگین وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا مزید پڑھیں

رحیم یار خان: چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں، ٹکٹ چیکر گر کر زخمی

لیاقت پور میں چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق لیاقت پور میں بہاالدین زکریا ایکسپریس کی بوگیوں کا جوائنٹ ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں۔ حادثے میں ٹکٹ چیکر گر مزید پڑھیں

عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہرعباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سرگودھا: پتنگ لوٹتے ہوئے ماں باپ کا اکلوتا کمسن بیٹا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سرگودھا میں پتنگ لوٹنے کی کوشش کے دوران کمسن بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جھال چکیاں کے علاقے تقی پارک میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایاکہ ماں باپ کا اکلوتا کمسن بیٹا عبد مزید پڑھیں