کراچی میں وقفے وقفے سے بارش، تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند، امتحانات ملتوی

کراچی: (آئی این این) کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے کہیں ہلکی تو کہیں معتدل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نارتھ کراچی، اورنگی ٹاؤن اور نارتھ ناظم آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، اس کے علاوہ ملیر، سعود مزید پڑھیں

سانحہ لسبیلہ پر منفی پراپیگنڈہ مہم، سیاسی جماعتیں مبرا، رپورٹ حکومت کو پیش

اسلام آباد: (آئی این این) لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ پر منفی پراپیگنڈا مہم کی انکوائری رپورٹ میں تمام سیاسی جماعتوں کو کلین چٹ دے دی گئی۔ حکومت کی قائم کردہ 6 رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرادی مزید پڑھیں

ایک شخص کو اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا، اداروں پر تنقید وطیرہ بنا لیا: آصف زرداری

کراچی (آئی این این) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ایک شخص کو اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے، یہ شخص ہرروز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، ایڈووکیٹ جنرل کی متفرق درخواست دائر

اسلام آباد: (آئی این این) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے متفرق درخواست دائر کر دی، درخواست میں عمران خان کے ویڈیو کلپس ریکارڈ پر لانے کی استدعا کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: باغ میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 زخمی

راولپنڈی:(آئی این این) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے علاقے شجاع آباد کے قریب پاک فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، افسوس ناک واقعہ میں 9 جوان شہید ہوگئے جبکہ 4 زخمیوں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا مزید پڑھیں

پاک فوج مشکل گھڑی میں سیلاب متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: (آئی این این) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹ، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: (آئی این این) ارکان پارلیمنٹ، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا ایل او آئی پر معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں