شمالی وزیرستان: پاک افغان سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کی فائرنگ، سپاہی شہید

راولپنڈی: (آئی این این) امن دشمنوں کیخلاف لڑتے ہوئے پاک فوج ایک اور جوان وطن پر قربان ہو گیا۔ افغانستان کی طرف سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 34 سالہ سپاہی شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

سیلاب اپنے پیچھے تباہی چھوڑ گیا، انفراسٹرکچر تباہ، متاثرین امداد کے منتظر

اسلام آباد:(آئی این این)ملک بھر میں آنے والا سیلاب اپنے پیچھے تباہی چھوڑ گیا، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب میں ہرطرف تباہی سے اموات کی تعداد 1545 ہوگئی ہے، 24 گھنٹے میں مزید 10 افراد زخمی ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کی سوئی ناردرن کو غیر منصفانہ بل پر نظر ثانی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: (آئی این این) صدر عارف علوی نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کو غیر منصفانہ بل پر نظر ثانی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف دائر گیس کمپنی کی درخواست مسترد کردی۔ مزید پڑھیں

مادر وطن کی خود مختاری کو لاحق کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں: ایئرچیف

سکردو: (آئی این این) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرہمیں کسی بھی بیرونی یا اندرونی سیکیورٹی چیلنج کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا، مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے کورنگی چشمہ گوٹھ فشری میں لانچ سے 3 لاشیں برآمد

کراچی: (آئی این این) شہر قائد میں ابراہیم حیدری تھانے کے علاقے کورنگی میں چشمہ گوٹھ فشری گیٹ نمبر ایک کے قریب لانچ سے 3 ماہی گیروں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 37 اموات، کئی مقامات پر تاحال پانی جمع، متاثرین پریشان

اسلام آباد: (آئی این این) سیلاب کی تباہ کاریاں نہ رکیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 37 افراد دم توڑ گئے، ملک بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار 545 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب زدہ مزید پڑھیں

چینی صدر نے شہباز شریف کو عملیت پسندی اور کارکردگی کا حامل شخص قرار دیدیا

سمرقند: (آئی این این) چینی صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران انہیں عملیت پسندی اور کارکردگی کا حامل شخص قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کے مزید پڑھیں

سوات: برہ بانڈئی میں بم دھماکہ، امن کمیٹی کے رکن سمیت 5 افراد جاں بحق

سوات:(آئی این این) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوٹکے برہ بانڈئی میں بم دھماکے میں امن کمیٹی کے رکن ادریس خان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق برہ بانڈئی میں امن کمیٹی مزید پڑھیں