سیلاب: امریکا اور یو اے ای سے مزید دو، دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد: (آئی این این) امریکا سے سیلاب متاثرین کے لئے انسانی امداد لے کر دو مزید پروازیں پاکستان پہنچ گئیں۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق امریکا سے اب تک سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان کی 7 مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پیر کو پاکستان میں یوم سوگ منانے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این این) ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پیر کو پاکستان میں یوم سوگ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے ملکہ برطانیہ کے وفات پر یوم سوگ منانے کی منظوری دے دی، کابینہ مزید پڑھیں

شکور شاد کی پارٹی رکنیت معطل، پی ٹی آئی نے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا

کراچی: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا۔ شکور شاد نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: موسلادھار بارش سے پانی ایوب میڈیکل کمپلیکس کے وارڈز میں داخل

ایبٹ آباد: (آئی این این) ایبٹ آباد میں موسلادھار بارش سے پانی ایوب میڈیکل کمپلیکس کے وارڈز میں داخل ہو گیا ، سیکڑوں مریضوں کو وارڈز سے منتقل کیا جا رہا ہے ۔ ایبٹ آباد میں بارش سے برساتی ندی مزید پڑھیں

بارشوں، سیلاب سے مزید 5 افراد جاں بحق، متاثرین بے یارو مدد گار، مسیحا کے منتظر

اسلام آباد: (آئی این این) بارشوں اور سیلاب سے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں، ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد ایک ہزار 396 ہو گئی ہے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور: (آئی این این) منشیات برآمدگی کیس میں آج بھی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس مزید پڑھیں

یو اے ای سے مزید 2 طیارے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گئے

کراچی: (آئی این این) متحدہ عرب امارات سے مزید 2 طیارے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی ائرپورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مزید پڑھیں

امریکی سیکرٹری دفاع کا پاکستان کیساتھ تعاون بڑھانے میں کردار ادا کرنے کا عہد

لاہور: (آئی این این) امریکی سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف مزید پڑھیں

عالمی شراکت داروں کی مدد سیلاب متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی، آرمی چیف

لاہور: (آئی این این) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی شراکت داروں کی مدد سیلاب متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف مزید پڑھیں