لاہور ہائیکورٹ، مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج

لاہور: (آئی این این) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا۔ عدالت عالیہ میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے اور سابق وفاقی مزید پڑھیں

سائفر پاکستان کی امانت، خیانت کرنیوالے کو نشان عبرت بنانا چاہیے:مریم نواز

لاہور: (آئی این این) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سائفر ریاستِ پاکستان کی امانت ہے اور اس میں خیانت کرنے والے کو نشان عبرت بنانا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری پنجاب کا چھٹی مکمل ہونے کے باوجود کام کرنے سے انکار

لاہور: (آئی این این) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے چھٹی مکمل ہونے کے باوجود کام کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کی تعیناتی کا معاملہ لٹک گیا، چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان پر واجب الادا 132 ملین ڈالر قرض واپسی مؤخر کر دی

لاہور: (آئی این این) امریکا نے پاکستان پر واجب الادا 132 ملین ڈالر (13 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز) قرض واپسی مؤخر کردی۔ امریکی سفارتخانے کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ مزید پڑھیں

افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کسی بھی مذموم مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ائیر چیف

اسلام آباد: (آئی این این) پاک فصائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دشمن کی کسی بھی مذموم مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر سمیت 6 اہلکار شہید

راولپنڈی: (آئی این این) بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ہیلی کاپٹر حادثے میں دو میجر سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوست ہرنائی میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کی آڈیو ٹیپ شرمناک، چوروں کو سازش کے تحت مسلط کیا گیا: عمران خان

کرک: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی آڈیو ٹیپ شرمناک ہے، چوروں کو بیرونی سازش کے تحت ملک پر مسلط کیا گیا، حقیقی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماحول دوست پاور پلانٹ وقت کا تقاضا ہے: پرویزالٰہی

لاہور: (آئی این این) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے جرمن کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، صوبے میں ماحول دوست ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ پراجیکٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری مزید پڑھیں

اقدامات نہ کیے تو موسمیاتی تبدیلی پاکستان سے باہر بھی جا سکتی ہے: وزیراعظم

لاہور: (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقدامات نہ کیے گئے تو یہ پاکستان سے باہر بھی جا سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں