16 سالہ احسن رمضان کم عمر ترین ورلڈ اسنوکر چیمپیئن بن گئے

دوحہ میں انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان ایرانی رنر اپ عامر سرکوش کو 6-5 سے شکست دے کر کم عمر ترین ورلڈ اسنوکر چیمپیئن بن گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کو الیکشن میں شکست، ارچنا پورن کی نشست خطرے میں پڑگئی، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

ممبئی (آئی این پی) سابق کرکٹر اور کپل شرما شو میں لوگوں کو ہنسانے والے سدھو کو الیکشن میں شکست پر سوشل میڈیا پر ارچنا پورن پر میمز وائرل ہونے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی چار ریاستوں مزید پڑھیں

پاکستان میں چار کمرشل پروازیں بھی بھارتی میزائل کی رینج میں ہونے کا انکشاف، ایوی ایشن ذرائع نے تشویشناک بات بتادی

کراچی (ویب ڈیسک) بھارت سے میزائل حادثاتی طور پر چلنے اور میاں چنوں میں دھماکے سے گرنے کے عین وقت پر اس علاقے کے آس پاس دو بین الاقوامی سمیت چار کمرشل فلائٹ فضا میں تھیں۔جیونیوز کے مطابق ایوی ایشن مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے غیر اہدافی سبسڈی، ایمنسٹی اسکیم پر سوالات اٹھادیے

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی کے معاملے پر حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات نا معلوم سمت کی طرف مزید پڑھیں

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کیسی زندگی گزارتے ہیں؟

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک 216 ارب ڈالرز کے مالک ہونے کے باعث دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ مگر اکثر اوقات وہ ‘حد غربت’ سے بھی نیچے زندگی گزارتے ہیں۔ یہ انکشاف ان کی گرل فرینڈ مزید پڑھیں

سپرسانک میزائل کے گرنے پرپاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامورکوطلب کرے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت یاد رکھے، ایسی لاپرواہی کے ناخوشگوارنتائج ہوسکتے ہیں۔ بھارت مستقبل میں ایسی کسی خلاف مزید پڑھیں

مودی کی جماعت کا بھارت کی سب سے بڑی ریاست میں اقتدار برقرار رہنے کا امکان

بھارت کی انتخابات اتھارٹی نے 5 ریاستوں میں انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کردی 2024 کے انتخابات سے قبل یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیے ایک اہم مزید پڑھیں

بھارت: واٹس گروپ میں پاکستانی پرچم کی تصویر پوسٹ کرنا جرم بن گیا، بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

بھارت میں حجاب تنازعے کی آڑ میں اقلیتوں کے خلاف مہم شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، ریاست کرناٹکا کے ضلع شیوموگا میں حجاب کے معاملے پر کشیدگی برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرناٹک کے ضلع شیوموگا کے ایک کالج مزید پڑھیں