نفرت انگیز تقریر کیس: الطاف حسین کے خلاف استغاثہ نے شواہد جمع کرادیے

لندن: کنگسٹن اپون تھیمز کراؤن کورٹ میں شرپسندی پر اکسانے کے الزامات کا سامنا کرنے والے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف کراؤن پراسیکیوشن سروس نے اپنے مقدمے کی حمایت میں ثبوت جمع کرادیے۔ مزید پڑھیں

امریکا کا اسرائیل سے اپنے شہری کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل میں ایک امریکی شہری کی حال میں ہوئی ہلاکت کی مکمل مجرمانہ تحقیقات اور مکمل احتساب کی توقع رکھتا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہری عمر اسد 12 مزید پڑھیں

انگلش کرکٹرز پی ایس ایل میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے

لاہور: انگلش کرکٹرز پی ایس ایل میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے۔ کرس جورڈن، جیسن رائے اور جیمز ونس نے مقامی ہوٹل کے بائیو سیکیور ببل میں پہنچ گئے ہیں، کرس جورڈن کراچی کنگز، حسین رائے اور جیمز ونس مزید پڑھیں

سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کا نفاذ منسوخ کرنے کا مطالبہ

قابل تجدید توانائی کے ماہرین اور سول سوسائٹی کے کارکنان نے متفقہ طور پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترقی پذیر ممالک میں سماجی طور پر منصفانہ اور ماحول دوست مالیاتی حل مزید پڑھیں

کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں تیز ہواؤں کے چلنے اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج اور کل آندھی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جنوب مغربی بلوچستان مزید پڑھیں

اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کرسکیں گے،ڈریپ

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کر سکیں گے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی عوام کو دستیابی سے متعلق فیصلہ کرتے ہوئے شہریوں کو کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیرِ علاج

سابق وفاقی وزیر داخلہ و سینیٹر رحمٰن ملک تشویشناک حالت میں اسلام آباد کےہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کے ترجمان نے بتایا کہ رحمٰن ملک گزشتہ 10 روز سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

سعودی عرب نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6 ارب 40 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی مواصلات اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عبدالله بن عامرالسواحہ نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم لیپ کے موقع پر کہا کہ مزید پڑھیں