بجلی صارفین کو 967 ارب روپے کا جھٹکا دینے کی تیاری، نیپرا کو درخواستیں موصول

مہنگائی کے ستائے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو آئندہ مالی سال کیلئے 967 ارب روپے کی ریونیو ضروریات کیلئے درخواستیں موصول مزید پڑھیں

ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر توجہ کے بجائے ہاکی ٹیم پر توجہ دینا چاہیے: شہلا رضا

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے معاملات پر توجہ کے بجائے ہاکی ٹیم پر توجہ دینا چاہیے۔ پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شہلا رضا مزید پڑھیں

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر مزید 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

ایک ماہ کیلئے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے اضافہ فروری مزید پڑھیں

خواتین ڈراموں کو ڈرامہ سمجھ کر دیکھیں، وہ واقعات اپنے ذہن میں نہ بنائیں: فضیلہ قاضی

پاکستان کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ عورتیں ان سکیور تب ہوتی ہیں جب وہ فارغ ہوں اگر آپ خود کو مصروف رکھیں تو کسی بھی قسم کی ان سکیورٹی دماغ میں پیدا نہیں ہوگی۔ فضیلہ قاضی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، شیڈول کا اعلان کردیا گیا

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب

پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور ایم این اے سیدہ شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کراچی میں ہوا، یہ اجلاس سیکرٹری پی ایچ مزید پڑھیں

نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ اس سے قبل بابراعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔ واضح مزید پڑھیں

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھادیا

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکر نے وائٹ ہاؤس میں تقریر کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھا دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں سینٹ پیٹرکس ڈے کی تقریب سے خطاب کے دوران غزہ پر بمباری بند مزید پڑھیں