مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، ایک ماہ میں 22 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کی بربریت جاری ہے، جنوری کے مہینے میں قابض فوج نے 22 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق کالے قانون کے تحت سال کے پہلے ماہ میں 45 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا اور پُرامن مظاہروں پر فائرنگ سے 17 افراد زخمی ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے  جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قابض فوجیوں نے ان میں سے 4نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 7 گھروں کو بھی تباہ کیا۔ مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں اس رمضان اجتماعی افطار کی رونقیں بحال ہوں گی

 مسجد نبوی میں  دو سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کی جا سکے گی۔ سعودی عرب کی حکومت  کا کہنا ہے کہ  ماہ رمضان کے دوران مسجد نبوی میں اجتماعی افطاریوں کے لیے کورونا ویکسین اور دیگر ایس او مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کپتان کل پشاور زلمی کے خلاف ان ایکشن ہوں گے

پشاور زلمی کے کپتان کل پشاور زلمی کے خلاف ان ایکشن ہوں گے۔ پشاور زلمی کے سابق کپتان شاہد آفریدی کل پشاور زلمی کے خلاف ہی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کورونا نیگیٹو آ مزید پڑھیں

پنجاب میں ویکسینیشن کی بلند شرح کے باوجود ’اومیکرون‘ کیسز میں اضافہ

کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ’اومیکرون‘ پنجاب میں بتدریج سر اٹھا رہا ہے اور صوبے میں وائرس سے اموات اور مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے ایک سینئر مزید پڑھیں