خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج 2 بجے ہوگا، وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بجٹ پیش کریں گے، خیبر پختونخوا حکومت نے 379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ترتیب دے دیا۔ دستاویزکے مطابق بندوبستی اضلاع میں 310 ارب 89کروڑ روپےترقیاتی مزید پڑھیں
امریکہ میں پیٹرول کی قیمت پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سنیچر کو پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی۔ امریکہ میں ایک گیلن میں پونے چار مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ میں بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات پر تمام سبسڈی ختم کرنے کے باوجود کے الیکٹرک کے لیے بڑی سبسڈی مختص کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ بجٹ میں کے الیکٹرک کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی بجٹ مالی سال 23-2022 میں تعلیم پر 109 ارب روپے اور صحت پر 24 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے جاری کردہ بجٹ میں اعلیٰ تعلیم کے بجٹ مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ میں چھوٹے تاجروں پر بڑا ٹیکس لگا دیا گیا۔ 30 ہزار روپے ماہانہ بجلی کا بل آنے پر دکاندار کو3 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا۔ 30 سے 50 ہزار روپے ماہانہ بجلی کا بل آیا تو دکاندار مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 15 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ بجٹ اجلاس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی کابینہ نے پنشن میں 5 فیصد مزید پڑھیں
رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا۔ سروے کے مطابق معاشی شرح نمو 4.8 فیصد ہدف کے مقابلے میں 6 فیصد رہی۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق اقتصادی سروے سہ پہر 4 بجے جاری کیا مزید پڑھیں
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئندہ مالی سال 23-2022کا بجٹ کل پیش کریں گے. وفاقی بجٹ 23-2022کا کل حجم 9500 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔آئندہ بجٹ میں وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 8894 ارب روپے ہوگا۔ وفاق سے صوبوں کو مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر2 روپے 23 پیسے سستا ہوا، لیکن پھر ایک روپے 41پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 201روپے 20 پیسے کا ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں
آل پاکستان انجمن تاجران نے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ نجی نیوز کے مطابق صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بھارت سے تجارت ختم کر نے کا اعلان کرے،وہاں کی کوئی مزید پڑھیں